ترجمہ حافظ نذر احمد صاحب
خصوصیات:
آسان ترجمه قرآن مجید ” کئی اعتبار سے منفرد ہے :
ہر لفظ کا جدا جدا ترجمہ اور پوری سطر کا سلیس ترجمہ یکساں ہے۔
ہر سطر کا ترجمہ اُسی سطرمیں دیا گیا ہے تاکہ قاری کو اشتباہ نہ ہو۔
یہ ترجمہ تینوں مسلک کے علمائے کرام
( اہل سنت و الجماعت ، دیوبندی، بریلوی اور اہل حدیث)
کا نظر ثانی شدہ اور ان کا متفق علیہ ہے۔
انشاء الله
اس ترجمہ قرآن کی درج ذیل علماء نے تصدیق فرمائی ہے ۔
. مولینا عزیزہ زبیدی مدیر مجلہ الحدیث ” لاہور
مولینا پروفیسر مزمل احسن شیخ ایم اے (عربی – اسلامیات – تاریخ )
. مولینا مفتی محمد حسین نعیمی مہتمم جامعہ نعیمیہ لاہور /
مولینا محمد سرفراز نعیمی الازہری، فاضل درس نظامی ، ایم۔ اسے (عربی۔ اسلامیات)
. مولينا عبد الرون ملک خطیب جامع آسٹریلیا ۔ لاہور
مولینا سعید الرحمن علوی خطیب جامع مسجد الشفا، شاہ جمال ، لاہور

















Reviews
There are no reviews yet.