BOOKWALA

20230205 163344 0000 (2)
Sale!

آسان تفسیر قرآن

Original price was: ₨ 1,450.Current price is: ₨ 1,250.

+ Free Shipping
  • قرآنِ کریم کی تفسیر عام فہم انداز میں
  • مشکل مضامین کو آسان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا
  • طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید
  • مستند حوالہ جات اور علمی تحقیق پر مبن
Guaranteed Safe Checkout

کتاب کا تعارف

“آسان تفسیر قرآن” ایک نہایت اہم اور مفید کتاب ہے جس میں قرآنِ کریم کی تفسیر کو عام فہم اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس تفسیر میں مشکل اصطلاحات اور پیچیدہ مباحث کو آسان زبان میں بیان کیا ہے  جو کہ دراصل بے شمار تفاسیر کا نچوڑ ہے،تاکہ ہر قاری قرآن کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔

کتاب کی خصوصیات

  • قرآنِ کریم کی تفسیر عام فہم انداز میں
  • مشکل مضامین کو آسان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا
  • طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید
  • مستند حوالہ جات اور علمی تحقیق پر مبنی

مقصد

اس کتاب کا مقصد قرآنِ کریم کے پیغام کو عام مسلمانوں تک آسان اور قابلِ فہم انداز میں پہنچانا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی میں ڈھال سکیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آسان تفسیر قرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آسان تفسیر قرآن جلد 7آسان تفسیر قرآن
Original price was: ₨ 1,450.Current price is: ₨ 1,250.