Sale!

آسان ترجمہ قرآن- پارہ سیٹ

Original price was: ₨ 6,000.Current price is: ₨ 5,500.

آسان ترجمۂ قرآن – مفتی تقی عثمانی پارہ سیٹ – 30 پاروں کاسیٹ ۔،

امپورٹڈ پیپر، 2 کلر پرنٹنگ ، اعلی کارڈ بائنڈنگ

Description

آسان ترجمۂ قرآن – مفتی تقی عثمانی

اب پارہ سیٹ – 30 پاروں میں بھی دستیاب ہے۔،

امپورٹڈ پیپر، 2 کلر پرنٹنگ ، اعلی کارڈ بائنڈنگ

آسان ترجمۂ قرآن، حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی محنتِ شاقہ کا نتیجہ ہے،

جس میں قرآنِ کریم کے معانی کو نہایت سادہ اور رواں اردو میں پیش کیا گیا ہے۔

اس ترجمے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ عام قاری بھی بآسانی قرآن کے پیغام کو سمجھ سکتا ہے۔

زبان سادہ، انداز واضح اور اسلوب دل نشین ہے،

جو قرآن سے تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔

یہ ترجمہ ہر اُس شخص کے لیے بہترین ہے جو قرآن کو براہِ راست سمجھنے کی خواہش رکھتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آسان ترجمہ قرآن- پارہ سیٹ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *