Sale!

آسان ترجمہ قرآن

Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 3,350.

مؤلف: حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

– قرآنِ کریم کی تفسیر عام فہم انداز میں

– مشکل مضامین کو آسان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا

– طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید

بے شمار تراجم و تفاسیر کا نچوڑ

 

Description

مؤلف: حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

: کتاب کا تعارف

**”قرآن کو سمجھیں آسان انداز میں!”**

“آسان ترجمہ قرآن” ایک نہایت اہم اور مفید کتاب ہے جس میں قرآنِ کریم کی ترجمہ  کو عام فہم اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے،جہاں ضرورت ہوئی وہاں تشریحی حواشی میں تفسیر بھی کردی گئ ہے۔  اللہ سبحانہ تعالی نے  اس ترجمہ قرآن کو عوام الناس میں غیر معمولی مقبولیت  سے نوازا ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس  ترجمہ قرآن میں مشکل اصطلاحات اور پیچیدہ مباحث کو آسان زبان میں بیان کیا ہے تاکہ ہر قاری قرآن کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔

 

: کتاب کی خصوصیات

– قرآنِ کریم کی تفسیر عام فہم انداز میں

– مشکل مضامین کو آسان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا

– طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید

بے شمار تراجم و تفاسیر کا نچوڑ

: مقصد

اس کتاب کا مقصد قرآنِ کریم کے پیغام کو عام مسلمانوں تک آسان اور قابلِ فہم انداز میں پہنچانا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی میں ڈھال سکیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آسان ترجمہ قرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *