Description
آسان ترجمۂ قرآن، بڑاسائز – مفتی تقی عثمانی صاحب
Size 11 x 9 inch
آسان ترجمۂ قرآن، حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی محنتِ شاقہ کا نتیجہ ہے،
جس میں قرآنِ کریم کے معانی کو نہایت سادہ اور رواں اردو میں پیش کیا گیا ہے۔
اس ترجمے کی سب سےبڑی خوبی یہ ہے کہ عام قاری بھی بآسانی قرآن کے پیغام کو سمجھ سکتا ہے۔ زبان سادہ، انداز واضح اور اسلوب دل نشین ہے،
جو قرآن سے تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ یہ ترجمہ ہر اُس شخص کے لیے بہترین ہے جو قرآن کو براہِ راست سمجھنے کی خواہش رکھتا ہے۔










Reviews
There are no reviews yet.