BOOKWALA

20230205 163344 0000 (2)
Sale!

آسان ترجمہ قرآن – اسٹنڈڈ سائز

Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 3,300.

+ Free Shipping

آسان ترجمۂ قرآن – مفتی تقی عثمانی آسان ترجمۂ قرآن، حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی محنتِ شاقہ اور درجنوں تفاسیر کے مطالعہ کا نچوڑ  ہے، جس میں قرآنِ کریم کے معانی کو نہایت سادہ اور رواں اردو میں پیش کیا گیا ہے۔

آساں اور بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ  ضروی تفسیر بھی شامل ہے

جس کی بدولت

عام قاری بھی بآسانی قرآن کے پیغام کو سمجھ سکتا ہے

Guaranteed Safe Checkout

آسان ترجمۂ قرآن – مفتی تقی عثمانی آسان ترجمۂ قرآن، حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی محنتِ شاقہ اور درجنوں تفاسیر کے مطالعہ کا نچوڑ  ہے، جس میں قرآنِ کریم کے معانی کو نہایت سادہ اور رواں اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ترجمے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ

آساں اور بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ  ضروی تفسیر بھی شامل ہے جس کی بدولت

عام قاری بھی بآسانی قرآن کے پیغام کو سمجھ سکتا ہے۔

زبان سادہ، انداز واضح اور اسلوب دل نشین ہے، جو قرآن سے تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔

یہ ترجمہ ہر اُس شخص کے لیے بہترین ہے جو قرآن کو براہِ راست سمجھنے کی خواہش رکھتا ہے۔

Dimensions 10 × 7 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آسان ترجمہ قرآن – اسٹنڈڈ سائز”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آسان ترجمہ قرآن -آسان ترجمہ قرآن – اسٹنڈڈ سائز
Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 3,300.