Description
آسان ترجمۂ قرآن – مفتی تقی عثمانی آسان ترجمۂ قرآن، حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی محنتِ شاقہ اور درجنوں تفاسیر کے مطالعہ کا نچوڑ ہے، جس میں قرآنِ کریم کے معانی کو نہایت سادہ اور رواں اردو میں پیش کیا گیا ہے۔ اس ترجمے کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ
آساں اور بامحاورہ ترجمہ کے ساتھ ضروی تفسیر بھی شامل ہے جس کی بدولت
عام قاری بھی بآسانی قرآن کے پیغام کو سمجھ سکتا ہے۔
زبان سادہ، انداز واضح اور اسلوب دل نشین ہے، جو قرآن سے تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے۔
یہ ترجمہ ہر اُس شخص کے لیے بہترین ہے جو قرآن کو براہِ راست سمجھنے کی خواہش رکھتا ہے۔












Reviews
There are no reviews yet.