Description
“آسان ترجمہ قرآن” ایک نہایت اہم اور مفید کتاب ہے جس میں قرآنِ کریم کے ترجمہ کو عام فہم اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اللہ سبحانہ تعالی نے اس ترجمہ قرآن کو عوام الناس میں غیر معمولی مقبولیت سے نوازا ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس ترجمہ قرآن میں مشکل اصطلاحات اور پیچیدہ مباحث کو آسان زبان میں بیان کیا ہے تاکہ ہر قاری قرآن کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔









Reviews
There are no reviews yet.