“آسان ترجمہ قرآن” ایک نہایت اہم اور مفید کتاب ہے جس میں قرآنِ کریم کے ترجمہ کو عام فہم اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اللہ سبحانہ تعالی نے اس ترجمہ قرآن کو عوام الناس میں غیر معمولی مقبولیت سے نوازا ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس ترجمہ قرآن میں مشکل اصطلاحات اور پیچیدہ مباحث کو آسان زبان میں بیان کیا ہے تاکہ ہر قاری قرآن کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔
Sale!
آسان ترجمہ قرآن
Original price was: ₨ 3,500.₨ 3,350Current price is: ₨ 3,350.
+ Free Shipping: کتاب کی خصوصیات
– قرآنِ کریم کی ترجمہ عام فہم انداز میں
– مشکل مضامین کو آسان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا
– طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید
بے شمار تراجم و تفاسیر کا نچوڑ











Reviews
There are no reviews yet.