Description
“”آسان تفسیر قرآن” ایک نہایت اہم اور مفید کتاب ہے جس میں قرآنِ کریم کی ترجمہ کو عام فہم اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اللہ سبحانہ تعالی نے اس تفسیر قرآن کو عوام الناس میں غیر معمولی مقبولیت سے نوازا ہے۔ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اس تفسیر قرآن میں مشکل اصطلاحات اور پیچیدہ مباحث کو آسان زبان میں بیان کیا ہے تاکہ ہر قاری قرآن کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔
: کتاب کی خصوصیات
– قرآنِ کریم کی تفسیر عام فہم انداز میں
– مشکل مضامین کو آسان اور واضح انداز میں بیان کیا گیا
– طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے یکساں طور پر مفید
بے شمار تراجم و تفاسیر کا نچوڑ
: مقصد
اس کتاب کا مقصد قرآنِ کریم کے پیغام کو عام مسلمانوں تک آسان اور قابلِ فہم انداز میں پہنچانا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی میں ڈھال سکیں۔










Reviews
There are no reviews yet.