Organic Store

20230205 163344 0000 (2)

Bookwala.store

.

Sale!
,

Qamoos ul Jadeed – القاموس الوحید کلاں

Original price was: ₨ 6,800.Current price is: ₨ 6,000.

& Free Shipping

کتاب : القاموس الوحید

-عربی اردو لغت

-دورنگہ مع بکس

-جدید الفاظ کے  اضافی ضمیمے

– انگوٹھے کے نشان پر مشتمل جدید انڈیکسنگ

– یاداشتوں کے لیے الگ مقام

-مصنف : مولانا وحید الزمان کیرانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ

-صفحات :1420

-ناشر :ادارہ اسلامیات مال روڈ لاہور

– عمدہ کاغذ

-قدیم اور جدید عربی کے ایک لاکھ سے زائد الفاظ کا مجموعہ

-عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق

-عربی کے  مصادر میں موجود قرآن  و حدیث کی آیات سے استشہاد

-قدیم عربی اشعار سے استشہاد

-لغوی تحقیق

 

- +
Guaranteed Safe Checkout

کتاب : القاموس الوحید

-عربی اردو لغت

-دورنگہ مع بکس

-جدید الفاظ کے  اضافی ضمیمے

– انگوٹھے کے نشان پر مشتمل جدید انڈیکسنگ

– یاداشتوں کے لیے الگ مقام

-مصنف : مولانا وحید الزمان کیرانوی رحمۃ اللّٰہ علیہ

-صفحات :1420

-ناشر :ادارہ اسلامیات مال روڈ لاہور

– عمدہ کاغذ

-قدیم اور جدید عربی کے ایک لاکھ سے زائد الفاظ کا مجموعہ

-عربی کے مصادر کے ساتھ ابواب کی تحقیق

-عربی کے  مصادر میں موجود قرآن  و حدیث کی آیات سے استشہاد

-قدیم عربی اشعار سے استشہاد

-لغوی تحقیق

 

القاموس الوحید عصر حاضر کی جامع ترین عربی اردو لغت ہے جو کہ کم و بیش ایک لاکھ قدیم اور جدید عربی الفاظ کا عظیم ترین ذخیرہ جو اپنی بےشمار خصوصیات کی بنا پر اب تک کی تمام عربی اردو لغات پر فائق ہے ۔ جدید الفاظ،اصطلاحات ، محاورات ، ضرب الامثال ، مترادفات اور زندہ اسالیب کا ایک خزانہ جس سے کوئی درسگاہ ، کتب خانہ ، استاد یا طالب عالم مستغنی نہیں ہو سکتا۔ پاکستان اور ہندوستان میں پہلی بار شائع ہونے والی معجم جو برس ہا برس کی محنت شاقہ کے بعد علمی استفادے کے لیے دستیاب ہے۔ ایک باکمال صاحب فن کی عرق ریزی کا ثمر ہے۔ خاص طور پر اس کتاب میں جدید معاشیات،بینکنگ سمیت جدید عہد کے الفاظ و اصطلاحات کا اہم اضافہ کیا گیا ہےجو کہ اس کتاب کے سابقہ نسخوں میں نہیں تھا یہ جدید اضافہ ضمیمہ کی صورت میں کتاب آخر میں شامل کیا گیا ہے

Author_2

Waheed uz Zaman

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qamoos ul Jadeed – القاموس الوحید کلاں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

test 12Qamoos ul Jadeed – القاموس الوحید کلاں
Original price was: ₨ 6,800.Current price is: ₨ 6,000.
- +
Scroll to Top